نیو یا ر ک 29 مئی ( ایجنسیز) ٹکنا لو جی کی بڑ ی کمپنی ایپل‘ میو زک سر و س ‘‘بیٹس میوزک‘‘ اور ‘‘بیٹس الکٹرا نکس‘‘ کو 3 بلین ڈ ا لر میں حا صل کر نے جا ر ہی ہے تا کہ میو زک سر و سز میں مضبو طی لا ئی جا سکے۔ بیٹس کے شر
یک با نی جمی ا یو وائین اور ڈ اکٹر ڈرے جو ا ئننگ ا یپل کے د رمیا ن معا ہد ہ چو تھی سہ ما ہی میں ہو نے کی امید ہے۔ ایپل دو کمپنیو ں کو خر ید نے جا ر ہا ہے تا کہ سبھی نک میو ز ک پہنچا یا جا سکے۔ بیٹس ‘‘ بی‘‘ کو شر و ع کر کے 5 سا ل گذ ر چکے ہیں اور یہ بر ا نڈ ہر ایک کی پسند بن گیا ہے۔